ہفتہ. جنوری 16th, 2021

میلسی کے نواحی علاقہ ماہی بلوچ میں ہزاروں افراد گندہ پانی پینے پر مجبور شامی خان،مدثر خان،عدنان خان،اصغر خان،رب نواز وہ دیگر لوگوں نے احتجاج کرتےہوئے بتایا کہ ہمارے علاقے کا پانی ناقص مضر صحت ہے جس کے پینے سے شہری خطر ناک مرض میں مبتلا ہیں اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ صاف پانی مہیہ کیا جائے غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

Leave a Reply