میلسی کے نواحی علاقہ عزیز قہم کے رہائشی محمد جاوید نے گھر یلو تنازعہ پر رشتہ دار نذیر احمد کو فائر مار کر زخمی کردیا

میلسی کے نواحی علاقہ عزیز قہم کے رہائشی محمد جاوید نے گھر یلو تنازعہ پر رشتہ دار نذیر احمد کو فائر مار کر زخمی کردیا پولیس تھانہ مترو ASIخالد محمود گھمن نے مقدمہ نمبر 16/20جرم 324ت پ درج کرکے کارروائی شروع کردی غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here