میلسی کے علاقے بستی اسلام آباد موضع میرا ں پور حلقہ پی پی 236میں تحریک لبیک پاکستان کا ورکرز کنونشن

میلسی کے علاقے بستی اسلام آباد موضع میرا ں پور حلقہ پی پی 236میں تحریک لبیک پاکستان کا ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا امیر محمد شعبان بلوچ کے ساتھ تمام عہدیداران اور کارکنان نے بھر پور شرکت کی غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here