میلسی میں چاہ پنجی والہ سائیفن روڈ نزد کینٹ میلسی میلسی میں آئے روز ڈسپوزل خراب ہونے کی وجہ سے سیورج نظام تباہ گندہ پانی گھروں میں داخل ہونا شروع ہو گیا

میلسی میں چاہ پنجی والہ سائیفن روڈ نزد کینٹ میلسی میں آئے روز ڈسپوزل خراب ہونے کی وجہ سے سیورج نظام تباہ گندہ پانی گھروں میں داخل ہونا شروع ہو گیا ہے ضلعی انتظامیہ وھاڑی تماشائی اعلی حکام نوٹس لے ورنہ ڈینگی مچھروں کی پروش گاہ بن جاے گا( رپوٹ سعید کھمان اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here