میلسی میں ایک شخص سےناجاٸز اسلحہ برآمد مقدمی درج

میلسی تھا نہ میرا ں پور کی کارروائی مخبر کی اطلاع پرSHO اشرف گل اور اسکی ٹیم SIتاج محمود،ASI غلام مصطفی عرفان نذر،طارق ڈرائیور نے ناکہ بندی کرکے ریکارڈ یافتہ نسیم شاہ عرف شانے شاہ سکنہ محبوب شاہ کو رائفل 222 بور سمیت گرفتار کرلیامقدمہ نمبر 293/19جرم 1965-20-13درج کرکے کارروائی غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here