میلسی میں‌زمیندار نے غریب کی زمین پر قبضہ جما لیا کر،متاثرین کی جانب سے کاروائی کا مطالبہ

میلسی کےنواحی علاقہ موضع غوث پور میں زمنیدار کی بدمعاشی غریب کی زمین پر قبضہ کر لیا اور تھانہ میں کاروای کیلے گئے لیکن پولیس نے ابھی تک کوئ کاروائ نیں کی مقامی زمیندار کے خلاف احتجاج کرتے ہو کہا ڈی پی او وھاڑی اور وزیراعلی پنجاب نوٹس لے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here