میلسی میں‌درخت چوری کرنے والے کے خلاف پولیس کو درخواست گزاری

میلسی میں‌درخت چوری کرنے والے کے خلاف پولیس کو درخواست گزاری
میلسی کے نواحی علاقہ موضع قطب پور پہلوان والا کے کاظم حسین نےSHO تھانہ صدر میلسی کو درخواست دی کہ ریاض اور ممتاز،عطا محمد نے میرے درخت چوری کرلئے ہیں ملزمان نے برا منایا اور مدعی کے گھر دخل ہوگئے 15 پر کال کرنے پر پولیس کی نا اہلی ملزمان کے بجائے مدعی کو گرفتار کر لیا جسکی وڈیو اپنی بات نیوز حاصل کرلی محسن کیلئے 15 پر پولیس کو اطلاع دینا مصیبت بن گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here