میلسی محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے نہر و سٹرک کے کناروں‌پر اگے سرکاری درخت چوری ہونے لگے

میلسی محکمہ جنگلات کی ملی بھگت سے نہر و سٹرک کے کناروں‌پر اگے سرکاری درخت چوری ہونے لگے جس سےحکومت پنجاب کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچ رہا ہے ڈی سی وہاڑی اس محکمانہ بے حسی پر مرتکب افراد کے خلاف کارروائی عمل میں‌لائے
غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here