میلسی لیدر بال پریکٹس سیشن میں وکٹ توڑ نے کے بعد 7سالہ حسیب الرحمان ہادی نےصحافیوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بڑا ہوکر اچھا بولر بنوں گا اپنے ملک کا نام روشن کروں گا میرا فیورٹ بولر وقار یونس ہیں

میلسی لیدر بال پریکٹس سیشن میں وکٹ توڑ نے کے بعد 7سالہ حسیب الرحمان ہادی نےصحافیوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بڑا ہوکر اچھا بولر بنوں گا اپنے ملک کا نام روشن کروں گا میرا فیورٹ بولر وقار یونس ہیں غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here