جمعہ. جنوری 15th, 2021

میلسی شہر بھر میں سیوریج نظام خراب ہونے کی وجہ سے گلیاں ندی نالوں کا منظرپیش کر رہی ہیں اس موقع پر شہری ارشاد مغل نے کہا کہ اعلی حکام کو درخواست گزار ی کی گئی مگر کوئی سنوائی نہیں ہوئ غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

Leave a Reply