میلسی خیرپور روڈ کے نواہی علاقہ کجھی والا کے قریب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے دو مرد موقع پر جاں بحق

میلسی خیرپور روڈ کے نواہی علاقہ کجھی والا کے قریب دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے دو مرد موقع پر جاں بحق مرنے والوں میں ایک شخص کی شناخت اللہ وسیا سو مروکے نام سے ہو ئ ایک عورت زخمی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی زخمی عورت کو ہسپتال میلسی منتقل کر دیا غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here