میلسی تھانہ سٹی پولیس کی کاروائیTSI محمد عارف نے نفری کے ہمراہ ریڈ کرکے ملزم گلزار شیخ کو نتھے شاہ قبرستان سے گرفتار کر کے 230گرم چرس برآمد کرکے مقدمہ نمبر 683/19 جرمACT1997,9,b درج کرکے کاروائی شروع کردی
غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی
میلسی تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی ملزم گلزار شیخ کو نتھے شاہ قبرستان سے گرفتار کر کے 230گرم چرس برآمد کرلی

Leave a Reply