میلسی تحریک لبیک یونین کونسل چھتانیاں میں ایک اجلاس بسلسلہ تحریک کی سرگرمیوں کو بڑھانے کا عزم منعقد ہوا

میلسی تحریک لبیک یونین کونسل چھتانیاں میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں محمد شبعان خان،غلام مصطفی ملا نہ، محمد نواز،حاجی ریاض،نےشرکت کی اور تحریک کی سرگرمیوں کو بڑھانے کا عزم کیا غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here