میلسی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں میلسی کا دورہ متوقع


میلسی:چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نومبر کے پہلے ہفتے میں میلسی کا دورہ متوقع،دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری جلسہ عام سے خطاب کریں گئے. ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی محمود حیات عرف ٹوچی خان کا پارٹی اجلاس سے خطاب.اسی ہفتے بلاول بھٹو زرداری کی سیکورٹی ٹیم میلسی پہنچے گئی.گورنمنٹ ہائی سکول کے ملحقہ گراونڈ میں جلسہ کے انعقاد کے لئے جائزہ لیا جا رہا ہے.حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے،معاشی بدحالی، بد انتظامی اور مہنگائی نے تبدیلی سرکار کے تحفے ہیں. ضلعی جنرل سیکرٹری پی پی پی اعجاز شاہ.انہوں‌نے مزید کہا کہ عمرانی حکومت کے خاتمے لے لئے اسکے اپنے وزراء سب سے زیادہ کردار ادا کر رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here