میلسی کے نواحی علاقہ جلہ جیم کے رہائشی حاجی نظام الدین کا 13سالہ بیٹا محمد طس گگو منڈی مدرسہ جامعہ نظامیہ میں زیر تعلیم تھا تین دن سے لاپتہ بچے کا کوئی پتہ نا چل سکا ورثاء پریشان اعلی حکام سے بچے کی بازیابی کی اپیل
غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

Leave a Reply