میلسی:میلسی کے نواحی علاقہ جلہ جیم کا رہائشی 13سالہ محمد طس تین دن سے لاپتہ

میلسی کے نواحی علاقہ جلہ جیم کے رہائشی حاجی نظام الدین کا 13سالہ بیٹا محمد طس گگو منڈی مدرسہ جامعہ نظامیہ میں زیر تعلیم تھا تین دن سے لاپتہ بچے کا کوئی پتہ نا چل سکا ورثاء پریشان اعلی حکام سے بچے کی بازیابی کی اپیل
غلام علی کڈن اپنی بات نیوز میلسی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here