میلسی:بستی کلانج موضع جیون کھچی کا ٹرانسفارمر عرصہ دراز سے خراب ولٹیج کی کمی کی وجہ سے لاکھوں روپے کی الیکٹرونکس ایشیا جل کر راکھ

میلسی بستی کلانج موضع جیون کھچی کے مکینوں نےکا احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ بستی کا ٹرانسفارمر عرصہ دراز سے خراب ولٹیج کی کمی کی وجہ سے لاکھوں روپے کی الیکٹرونکس ایشیا جل کر راکھ اعلی حکام سے ٹراسفارمر تبدیلی کرنے کا مطالبہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here