میرپورخاص ڈویزن سمیت سندھ بھر کے تمام کینالوں سے بآآثر زمیندار محکمہ ایریگیشن کے عملے کی ملی بگھت سے ڈائریکٹ لفٹ مشینیں لگا پانی چوری کرنے لگے

میرپورخاص ڈویزن سمیت سندھ بھر کے تمام کینالوں سے بآآثر زمیندار محکمہ ایریگیشن کے عملے کی ملی بگھت سے ڈائریکٹ لفٹ مشینیں لگا پانی چوری کرنے لگے
میرپورخاص ڈویزن سمیت سندھ بھر کے تمام کینالوں سے وڈیرے زمیدار محکمہ ایریگیشن کے عملے کی ملی بگھت سے ڈائریکٹ لفٹ مشینیں لگا کر کیسے پانی چوری کرتے ہیں؟ ؟؟ اسکی چھوٹی مثال گزرشتہ رات کو دیکہنے میں آئی. ايگزيکيٹو انجينئر مٹھڑاؤ ڈویزن کینال ميرپورخاص انور سیال ۽ عديل سومرو اسسٹنٹ ايگزيکیٹو انجينئر سب ڊویزن سامارو نے کینال سے نکلنے والی سهراب ڊسٹری اور سامارو ڊسٹری کا اچانک دورہ کیا اور ایک درجن سے زائد ھیوی مشین پائمپس جو پانی چوری کر رہے تھے بر آمد کرکے تحویل میں لے لیئے اور متعقلہ تھانے میں پانی چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیئے لیٹر جاری کیا..اب کون بتائے محکمہ ایریگیشن کے ان افسران کو کے آپکا نچلا عملا سکھر بیراج سے کیکر نارا کینال کے ابتدا سے آخر تک پانی چوری کروانے میں ملوث ہے..سندھ کا پانی خود سندھ میں چوری ہونا کوئی نئی بات نہی. بدمعاش با اثر افراد ھمیشہ سے پانی چوری کرتے آئے ہیں اور کرتے رہینگیں.M.shabir.kk

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here