میرپورخاص. ٹنڈو الہیار کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر سلطان آباد کے زمیدار کی نجی جیل سے بازیاب ہونے والے ہاری سخت سردی میں کھلے آسمان میں رھنے کے سبب ھاری کی معصوم بچی آرتی انتقال کر گئی

میرپورخاص. ٹنڈو الہیار کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے حکم پر سلطان آباد کے زمیدار کی نجی جیل سے بازیاب ہونے والے ہاری سخت سردی میں کھلے آسمان میں رھنے کے سبب ھاری کی معصوم بچی آرتی انتقال کر گئی. متاثر ھاریوں نے بچی جی موت کا زمیوار ذمیدار کو قرار دے دیا.. بچی کی لاش رکھکر حیدر آباد روڈ پر احتجاج کیا گیا.M.shabir.k

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here