میرپورخاص۔بلدیہ کا عملہ غائب شہری اپنی مدد آپ پانی نکالنے لگے..

ميرپورخاص
مسلسل بارش ميرپورخاص کے نواحی گاؤں دل محمد کالونی سیال کالونی حمید پورہ کالونی نواب کالونی اسٹیشن روڈ سول اسپتال روڈ مہاجر کالونی روڈ کھپروناکہ چوک روڈ چاندنی چوک روڈ سمیت درجنوں رہائشی کالونیاں تجارتی مراکز زیر آب آگئے . دل محمد.کالونی سیال کالونی راجڑ کلونی پاک کالونی سمیت درجنوں کالونیوں میں گندگی سے بھرے عدم صفائی کے باعث سیوریج نالیوں کا گندہ پانی گھروں میں داخل ہونے لگا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here