میجر طفیل شہید فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گوجرانوالہ (واپڈا) کی جیپکو ٹیم کی جیت


mبورے والا
میجر طفیل شہید فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گوجرانوالہ (واپڈا) کی جیپکو ٹیم نے جیت لیا سپوٹران چودھری توقیر ناصر ۔ اور چودھری بلال جٹ سمیت تمام شائقین نے جیپکو ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے ان کی اس شاندار جیت پر جشن منایا
چوہدری عفان وارث اپنی بات نیوز بورے والا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here