میاں چنو ں میں تین روزہ فری آئی کیمپ میں ایک ہزار سے مریضوں کا چیک اپ اور 300 مریضوں کے فری میں آنکھوں کے آپریشن کئے گئے،جبکہ مریضوں میں ادویات بھی تقسیم کی گئیں

میاں چنو ں میں تین روزہ فری آئی کیمپ میں ایک ہزار سے مریضوں کا چیک اپ اور 300 مریضوں کے فری میں آنکھوں کے آپریشن کئے گئے،جبکہ مریضوں میں ادویات بھی تقسیم کی گئیں
میاں چنوں کے نواحی گاؤں 95پندرہ ایل میں حاجی اللہ دتہ شہید تین روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا جہاں پر آئی سپیشلسٹ ڈاکٹرز نے 1000سے زائد مردوو خواتین کا چیک کیا اور 300سے زائد مریضوں کے فری میں آپریشن کئے گئے.
فری آئی کیمپ گزشتہ دس سالوں سے لگایا جارہا ہے جہاں ہزاروں افراد مستفید ہوتے ہیں،انتظامیہ بھی خدمت خلق کا کام کرکے دلی تسکین محسوس کرتی ہے .
آپریشن کے بعد مریضوں کو ادویات اور چشمے فراہم کئے گئے اور کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا،اہلیان علاقہ نے فری آئی کیمپ لگانے پر انتظامیہ کی کاوش کو سراہا
اشعر نعمان کی رپورٹ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here