میاں چنوں کے نواحی گاؤں 102پندرہ ایل خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل

خاوند کے ہاتھوں بیوی قتل
میاں چنوں کے نواحی گاؤں 102پندرہ ایل کے رہائشی ملزم خالد نے گھریلو جھگڑے پر گاؤں 84کے قریب اپنی بیوی صباء بی بی کو نہر میں پھینک دیا تھا. مقتولہ لاش برآمد.ایس ایچ او ملک عون عباس اور پولیس ٹیم نے ملزم کو گرفتار کرلیا. ملزم نے جرم کا اعتراف بھی کرلیا. جبکہ مقتولہ کے ماموں کی مدعیت میں ملزم کے خلاف بجرم 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here