میاں چنوں کے تلمبہ روڈ پر کوڑا اٹھانے کی بجائے بلدیہ ملازمین کوڑے کے ڈھیر کو آگ لگا دیتے ہیں. شہری پریشان. ڈی سی خانیوال نوٹس لیں.

ایک طرف حکومت کی طرف سے کوڑا کو آگ لگانے پر پابندی..
دوسری طرف اسسٹنٹ کمشنر کے دعوے دھرے کے دھرے..
میاں چنوں کے تلمبہ روڈ پر کوڑا اٹھانے کی بجائے بلدیہ ملازمین کوڑے کے ڈھیر کو آگ لگا دیتے ہیں. شہری پریشان. ڈی سی خانیوال نوٹس لیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here