میاں چنوں :ڈی پی او خانیوال کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری

میاں چنوں :ڈی پی او خانیوال اسد سرفراز خان کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ تلمبہ اقبال شاہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اقبال عرف بالی کو گرفتار کر لیا ملزم اقبال عرف بالی سے 1450 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 315/19 بجرم 9C درج کر لیا گیا ہے منشیات کا خاتمہ اولین ترجیح ہے-ڈی پی او
*رپورٹ,,,*
*مرزا قمر شہزاد*

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here