ہفتہ. جنوری 16th, 2021

میاں چنوں : ڈی پی او خانیوال فیصل شہزاد کی ہدایت پر پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کا سلسلہ جاری

میاں چنوں: ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اسماعیل کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی

میاں چنوں :کاروائی کے دوران
مسمی بلال ولد شفیق چوھان سکنہ محلہ عیدگاہ سے بڑی تعداد میں پتنگیں اور کیمیکل ڈوریں برآمد

میاں چنوں : ملزم گرفتار مقدم درج

میاں چنوں : پتنگ بازی جیسے جان لیوا کھیل میں ملوث افراد کے خلاف ہر ممکن کاروائی کیجاۓ گی ۔۔۔ ڈی پی او فیصل شہزاد

Leave a Reply