میاں چنوں

پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ خانیوال B کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے موقع پر پریس کانفرنس کی گئی.اس موقع پر کہا گیا کہ پورے پاکستان کی طرح ہم بھی اپنے قائد ڈاکٹر طاہر القادری کی قیادت میں کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ ہر قربانی کیلئے تیار ہیں.

Leave a Reply