میاں چنوں ٹی چوک میں اہل تشیع برادری کی طرف سے پولیس کے خلاف احتجاج. ٹی چوک میں دھرنا…

میاں چنوں ٹی چوک میں اہل تشیع برادری کی طرف سے پولیس کے خلاف احتجاج. ٹی چوک میں دھرنا…
رکاوٹیں کھڑی کرکے روڈ مکمل بند, مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہمارے جاری پروگرام کو وقت سے پہلے بند کروانے کی کوشش کی گئی ہے جو کہ شیڈول کی خلاف ورزی ہے,دوسری طرف پولیس کا موقف ہے کہ مقررہ وقت پر پروگرام کو بند کرنے کا کہا گیا تھا,محرم الحرام میں شیڈول کے تحت پروگرامز ہونے ہیں تاکہ صورتحال خراب نہ ہو.اطلاعات کے مطابق سیاسی و سماجی شخصیات اور پولیس کی جانب سے شیعہ برادری کے معززین کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here