میاں چنوں میں پنجاب پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں،تقریب میں پولیس،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت شہریوں کی کثیر تعدا د میں شرکت۔

میاں چنوں میں پنجاب پولیس کے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں روشن کی گئیں،تقریب میں پولیس،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت
شہریوں کی کثیر تعدا د میں شرکت۔
اشعر نعمان کی رپورٹ
پنجاب پولیس کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے میاں چنوں کے ٹی چوک میں شمعیں روشن کی گئیں
وطن عزیز کیلئے جانیں قربان کرنے والے پنجاب پولیس کے شہداء کی قرنیوں کو یاد رکھنے کیلئے ڈی ایس پی معین اشرف،ایس ایچ او آصفر انجم،ایس ایچ او منور گجر
سیاسی وسماجی شخصیات سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی

سیاسی وسماجی شخصیات اور شہریوں نے پنجاب پولیس کے شہداء کو خراج عقید ت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پولیس کی ملک و قوم کیلئے قربانیاں ہمارے لئے قابل فخر ہیں
پنجاب پولیس کے شہداء کو گلدستے پیش کئے گئے اور آخر میں شہداء کے بلند درجات اور ملک وقوم کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here