میاں چنوں میں‌نشی بیٹے کو باپ نے قتل کر دیا

میاں چنوں(اشعر نعمان سے)محلہ حسنین آباد باپ مشتاق نے بیٹے کو کسی کے وار کرکے قتل کردیا۔ملزم مشتاق نے پولیس کو گرفتاری دے دی- ملزم مشتاق نے بیان دیا ہے کہ بیٹا نشے کا عادی تھا سمجھانے سے بعض نہ آنے پر انتہائی قدم اٹھایا.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here