میاں چنوں: منشیات فروش اشتہاری گرفتار کر لیا. 1500 گرام چرس اور ایک عدد پسٹل 30 بور برآمد

میاں چنوں: ڈی ایس پی شبیر احمد وڑائچ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں آصف محمود چوھان کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 281/19 بجرم 3/4،4/79 میں ملزم اشتہاری شاھد ولد صادق قوم راجپوت سکنہ 99/15L کو گرفتار کر لیا. ملزم شاھد سے 1500 گرام چرس اور ایک عدد پسٹل 30 بور برآمد. 9C اور 13،20/65 کے تحت مقدمہ درج.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here