میاں چنوں: مسلم ٹاون گٹر سے شخص کی لاش برآمد۔ ریسکیو 1122

میاں چنوں: جاں بحق شخص کی شناخت شہباز ولد رجب علی سکنہ 31 لکاں والا۔ ریسکیو 1122

میاں چنوں: ریسکیو کے جوانوں نے لاش نکال پولیس کے حوالے کردی ۔ریسکیو 1122

میاں چنوں:پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں.

Leave a Reply