میاں چنوں محسن وال موٹرسائیکل سوار ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا

میاں چنوں محسن وال موٹرسائیکل سوار ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا جاں بحق شخص کی شناخت اقبال ولد غلام محمد سکنہ 134 سولہ ایل کے نام سے ہوئی ریسکیو112 نے نعش کو لواحقین کے حوالے کر دیا۔ ریسکیو1122

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here