میاں چنوں عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا الافتخار پٹرولیم سروس114/15L پرچھاپا پیٹرول اور ڈیزل کی زائدقیمت ہونے پر بیس ہزار روپے جرمانہ کیا.

میاں چنوں عوامی شکایات پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا الافتخار پٹرولیم سروس114/15L پرچھاپا پیٹرول اور ڈیزل کی زائدقیمت ہونے پر بیس ہزار روپے جرمانہ کیا. اسسٹنٹ کمشنر نے پیٹرول پمپ مالک کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ اگر دوبارہ زائد قیمت وصول کی تو سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا زائد قیمت وصول کرنے والوں کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here