میاں چنوں شہر کی خوبصورت کیلئے شہرکے داخلی دروازے پر پنجاب کی ثقافت کو نمایا کرتے ہوئے فائبر شیٹ سے بنے ہوئے جانور کو لگا دیا گیا۔

میاں چنوں شہر کی خوبصورت کیلئے شہرکے داخلی دروازے پر پنجاب کی ثقافت کو نمایا کرتے ہوئے فائبر شیٹ سے بنے ہوئے جانور کو لگا دیا گیا۔
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم بھٹی نے افتتاح کیا او ربتایا کہ گزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے میاں چنوں سے گزرتے ہوئے ہدایت جاری کی تھی کہ شہر کے داخلی دروازوں پر
خوبصورتی کیلئے فائبرز شیٹ سے بنے ہوئے جانور لگائے جائیں تاکہ پنجاب کی ثقافت نمایا ہو اور اُنہوں نے مزیدہدایت دی تھی کہ شہر کی سڑکو ں کے درمیان ڈیوائڈر کو بھی رنگ کروایا جا ئے جسکے بعد
ڈی سی خانیوال چوہدری اشفا ق احمد کے حکم پر آج اس کا افتتاح کیا جارہاہے اور شہر کی سڑکوں کے ڈیوائڈرز کو بھی رنگ کروایا جارہا ہے،ہمار ا مشن ہے کہ شہر کو خوبصورت بنائیں اوراس نیک کام میں میڈیا اور عوام ہمارا ساتھ دے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here