میاں چنوں:* تلمبہ بائی پاس پر 2 موٹرسائیکل میں تصادم۔

*میاں چنوں:* تلمبہ بائی پاس پر 2 موٹرسائیکل میں تصادم۔
۔ ریسکیو1122

*میاں چنوں:* تصادم میں 3 افراد زخمی ۔ ریسکیو 1122

*میاں چنوں:* زخمیوں میں افتخار احمد،شحادت علی، علیم سکنہ 128 پندرہ ایل ریسکیو1122

*میاں چنوں* حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ ریسکیو1122

*میاں چنوں:* ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا
*رپورٹ,,,*
*مرزا قمر شہزاد*

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here