میاں چنوں: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سرداد اعجاز جعفر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم نے ایم سی سکول دھوبی گھاٹ کے ساتھ واقع ڈمپنگ پوانٹ کو ختم کروا دیا

میاں چنوں: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب سرداد اعجاز جعفر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم نے ایم سی سکول دھوبی گھاٹ کے ساتھ واقع ڈمپنگ پوانٹ کو ختم کروا دیا اور اس کے سامنے دیوار بنانے کا کام بھی شروع کروادیا ہے. اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر نے شہریوں سے اپیل کی کہ اس جگہ پر کچرا نہ پھینکا جائے اس جگہ پر کچرا پھیکنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی.یاد رہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی میٹنگ کے دوران صحافیوں نے اس پوائنٹ کی نشاندہی کی تھی..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here