جمعہ. جنوری 15th, 2021

میاں چنوں: ایس ایچ او تھانہ چھب کلاں آصف محمود کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی. منشیات فروش اشفاق ولد عباس قوم جٹ سکنہ 19/9R غربی کو گرفتار کرکے ملزم سے 1500 گرام چرس برآمد کرکے
بجرم C ۔9 کے تحت مقدمہ درج کرلیا.

Leave a Reply