میاں چنوں : ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اسماعیل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ نزد غازی موڑ کاروائی کرتے ہوئے 8 کس جواریوں کو گرفتار کرلئے

میاں چنوں : ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد اسماعیل نے پولیس ٹیم کے ہمراہ نزد غازی موڑ کاروائی کرتے ہوئے 8 کس جواریوں کو گرفتار کرکے جواء پر لگی رقم اور سامان کو قبضہ میں لے لیا. ملزمان گرفتار مقدمات درج

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here