میاں چنوں: اراضی ریکارڈ آفس کے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال

میاں چنوں: اراضی ریکارڈ آفس کے ملازمین کی قلم چھوڑ ہڑتال

میاں چنوں:پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کی جانب سے ملازمین کی مستقلی اور سروس سٹرکچر نہ بنانے پر احتجاج جاری رھے گا، ملازمین

میاں چنوں:اراضی سنٹر دفتر بند ہونے پر دور دراز سے آنے والے کسان ذلیل خوار

میاں چنوں:کسانوں کا کام نہ ہونے پر کسان سراپہ احتجاج

میاں چنوں:یہاں کام پہلے سستی روی سے ہوتا تھا آج مکمل ہڑتال سے کام بند ہے سائلین

میاں چنوں:اتنے دور سے آئے اور آگے ہڑتال ہے.سائلین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here