میاں چنوں: آندھی کے باعث گاؤں 126 پندرہ ایل موٹرسائیکل سواروں پر درخت گرا گیا. ریسکیو1122

میاں چنوں: آندھی کے باعث گاؤں 126 پندرہ ایل موٹرسائیکل سواروں پر درخت گرا گیا. ریسکیو1122

میاں چنوں:درخت گرنے سے دو سگے بھائی شدید زخمی. ریسکیو

میاں چنوں:حادثہ میں شہزاد اور نعمان کا تعلق 126 پندرہ ایل سے ہے. ریسکیو

میاں چنوں: ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو1122

میاں چنوں:ریسکیو 1122 کے جوانوں نے درخت کاٹ کر روڈ کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا۔ ریسکیو112

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here