میاں چنوں‌: ڈاکو چھینی ہوئی رقم پھینک کر فرار

میاں چنوں:پولیس کے مطابق ایم سی بی بنک سے محسن رضا ولد محمد اسلم سکنہ کوٹ سرگانہ بیس ہزار کی نقدی لوٹ کر فرار ہو رہے تھے کہ اطلاع پرپولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا جس ڈاکو چھینی گئی رقم پھینک کر فرار ہوگئے. پولیس نے متاثرہ شخص کو لوٹی گئی رقم واپس کردی..یاد رہے کہ اس سے قبل پولیس نے تین مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے جن سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے. مزید تفتیش جاری ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here