میاں چنوں:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول بی برانچ کے طلبا نے ارض پاک کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نکالی گئی

میاں چنوں:یوم دفاع پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ ہائی سکول بی برانچ کے طلبا نے ارض پاک کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے نکالی گئی. ریلی میں سکول اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی.
اساتذہ اور طلباء نے پاکستان اور افواج پاکستان کے حق میں نعرہ تکبیر اللہ اکبر پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here