میاں چنوں:گزشتہ روز ملنے والے بچے کو ورثاء کو حوالے کردیا گیا

میاں چنوں:گزشتہ روز ملنے والے بچے کو ورثاء کو حوالے کردیا گیا
تھانہ سٹی پولیس کو گزشتہ شب ایک گمشدہ بچہ ملا پولیس تھانہ سٹی نے میڈیا کے تعاون سے جلد ہی بچے کے والدین کو تلاش کرکے بچت والدین کے حوالے کر دیا اس کاوش پر بچے کے والدین نے خوشی کا اظہار کیا اور پولیس کا شکریہ ادا کیا….

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here