میاں چنوں:گاؤں 98 کے قریب ڈاکوؤں کی لوٹ مار موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے راہگیر عثمان سے 7 لاکھ کی نقدی چھین لی

میاں چنوں:گاؤں 98 کے قریب ڈاکوؤں کی لوٹ مار
موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے راہگیر عثمان سے 7 لاکھ کی نقدی چھین لی
ڈاکوؤں نے مذاحمت پر نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا
زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا گیا
ایک ماہ میں ڈکیتی کی درجنوں وارداتین شہری عدم تحفظ کا شکار
موٹر سائیکل سوار ڈاکو عوام کے لئے خوف کی علامت بن گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here