میاں چنوں:گاؤں 56 پندرہ ایل دکان میں چوری کی واردات

میاں چنوں:گاؤں 56 پندرہ ایل دکان میں چوری کی واردات

میاں چنوں:نامعلوم چور کریانہ سٹور کے تالے توڑ کر دکان میں داخل

میاں چنوں:چور دکان میں پڑے کاؤنٹر کے دراز سے 50 ہزار نقدی چوری کرکے فرار

میاں چنوں:متاثرہ محمد اجمل نے تھانہ صدر میں کاروائی کیلئے درخواست دے دی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here