میاں چنوں:گاؤں 131 پندرہ ایل میں ڈکیتی کی واردات. 8مسلح ڈاکو دیہاتی ظہور حسین کو یرغمال بنا کر 7 جانور لے گئے

میاں چنوں:گاؤں 131 پندرہ ایل میں ڈکیتی کی واردات
میاں چنوں؛ 8مسلح ڈاکو دیہاتی ظہور حسین کو یرغمال بنا کر 7 جانور لے گئے

میاں چنوں:ڈاکو میری 2 بھینسیں. 1 گائے. 1کٹا. 2کٹیاں اور گائے کا 1 بچہ لے گئے. مدعی ظہور حسین.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here