میاں چنوں:گاؤں 126 پندرہ ایل میں 15 سے زائد مسلح افراد کی دو گھروں میں لوٹ مار
میاں چنوں:ڈاکوؤں نے محمد نواز کے گھر سے 5 تولے سے زائد زیورات. ہزاروں کی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ لیا
میاں چنوں:مسلح ڈاکوؤں نے محمد سلیم کے گھر سے 10 تولے زیورات. تین لاکھ روپے اور موبائل سمیت لاکھوں کا قیمتی سامان لوٹ لیا
میاں چنوں:ملزمان اہلخانہ پر تشدد کرتے ہوئے فرار ہوگئے.