میاں چنوں:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کا ایس ڈی پی او دفتر میاں چنوں کا وزٹ.

میاں چنوں:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد کا ایس ڈی پی او دفتر میاں چنوں کا وزٹ.
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل شہزاد نے ایس ڈی پی او سرکل میاں چنوں شبیر احمد وڑائچ ، سی آئی اے انچارج سرکل میاں چنوں ملک عون عباس اور سرکل کے تمام ایس ایچ اوز کے ساتھ میٹنگ کی جبکہ وزٹ کے دوران مکمل ریکارڈ کا جائزہ لیا. اس موقع پر ڈی پی او خانیوال کا کہنا تھا کہ منشیات فروشوں ناجائز اسلحہ مافیا اور اشتہاری مجرمان کے خلاف مزید گھیرا تنگ کریں گے اور سرکل کے تمام ایس ایچ اوز تھانہ جات کا ریکارڈ اپ ڈیٹ رکھیں.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here