میاں چنوں:پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

میاں چنوں:پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ. پولیس

میاں چنوں:35 والے پھاٹک کے قریب مشکوک کار کو روکنے پر ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کی. ایس ایچ او

میاں چنوں:دوران فائرنگ ایک ملزم رمضان کو گرفتار کرلیا گیا دو فراع ہوگئے. پولیس

میاں چنوں:گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے. پولیس

میاں چنوں:ملزم رمضان سے پسٹل اور زیر استعمال پسٹل کو قبضہ میں لے لیا گیا. پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here